10 4

اگلے چند ہی ہفتوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ چوہدری سرور نے پاکستانیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی


لاہور(ویب ڈیسک) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کوروناسے بچاؤ کے لیے غیر سنجیدگی کی وجہ سے آنیوالے دنوں میں مزید خطر ناک حالات پیدا ہوسکتے ہیں،اس لیےہمارے پاس کورونا سے بچاؤ کیلئے ایس او پی ایز پر عمل کر نے کے سواکوئی آپشن نہیں،غیر سنجیدہ رویہ برقرار رہا تو لاک ڈاؤن دوبارہ سخت کر دیں گے تاکہ عوام کواس مہلک بیماری سے بچایا جائے،گورنر

پنجاب نےسنٹر ل پولیس آفس لاہور میں فلٹر یشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا جبکہ ابواء ہسپتال کے ایم ڈی خرم افتخارنے ماسک سمیت کورونا سے بچاؤ کیلئے 3.5ملین روپے کا حفاظتی سامان گور نر پنجاب کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کےمطابق سنٹر ل پولیس آفس میں سرور فاؤ نڈیشن اورالخیر فاؤنڈیشن کےفلٹر یشن پلانٹ کی افتتاحی تقر یب میں گورنر پنجاب چوہدری سرور،آئی جی پنجاب شعیب دستگیر اوربیگم پروین سرورسمیت پولیس کے افسرا ن بھی شر یک ہوئے جبکہ گور نر ہاؤس لاہور میں ابواء ہسپتال کے ایم ڈی خرم افتخار نے گورنر پنجاب سے ملاقات کی اور انکو ڈاکٹر ز کیلئے پی پی ای کیٹس،ماسک اور سینی ٹائزرسمیت دیگر تین ملین روپے سے

زائد کا سامان دیا خرم افتخاراور سنٹر ل پولیس آفس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ ہم لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں جیلوں اور پولیس لائنز میں بھی فلٹریشن پلانٹس لگا رہے ہیں، پنجاب کے عوام کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کیلئے پنجاب آب پاک اتھارٹی بھی کام کا آغاز کر چکی ہے،بلوچستان میں بھی الخیر فانڈیشن کے تعاون سے 4فلٹر یشن پلانٹس لگا رہے ہیں،الخیر فانڈیشن نے20فلٹریشن کاعطیہ کیا ہے،ان میں سے4فلٹر یشن پلانٹس بلوچستان میں لگائے جا رہے ہیں جن پر کام کا باقاعدہ آغاز بھی ہو چکا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us