19

اگلے 6 دن موسم کیسا ہو گا ؟ محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی


صبح کے اوقات میں دھندچھاسکتی ہے۔رپورٹ کے مطابق بروز جمعہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ گلگت بلتستان، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں سرد رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں دھندچھائے رہنے کا امکان ہے جبکہ ہفتہ کے روز پاکستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک تاہم گلگت بلتستان، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں سرد رہے گا۔ پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں دھندرہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بروز اتوار ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ با لائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔تاہم پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند کا بھی امکان ہے۔ جبکہ بروز سوموار پاکستان کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ با لائی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے مختلف علاقوں میں برفباری اور بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعدسردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے جمعرات سے منگل تک موسم کی پیش گوئی کی ہے۔کل جمعرات کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ با لائی خیبر پختونخو ا، خطہپوٹھوہار، کشمیراور گلگت بلتستان میں جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں

خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔تاہم پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھاسکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بروز منگل 24نومبر کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ گلگت بلتستان، کشمیراور بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان ہے تاہم پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کاامکان ہے۔ 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us