8

اہلخانہ نے وینٹی لیٹر بند کر کے ائیر کولر چلا دیا ، کرونا مریض انتقال کر گیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اہلخانہ نے گرمی سے گھبرا کر کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کا وینٹی لیٹر بند کرکے ائیر کولر لگا لیا جس سے مریض زندگی کی سانسیں بحال نہ رکھ سکا اور چل بسا ۔ نجی ٹی رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست راجستھان کے مہاراؤ بھیم سنگھ اسپتال میں زیر علاج کورونا مریض کے رشتہ داروں نے گرمی سے تنگ آ کر مریض کے وینٹی لیٹر ہٹا کر اس کی جگہ ایئرکولر چلا دیا۔اسپتال کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ چالیس سالہ مریض کو سانس میں دشواری پیش آنے کے بعد وینٹی لیٹرپر لگایا گیا تھا تاہم اس کے رشتہ داروں نے ایئرکولر لگا کر وینٹی لیٹر کا سوئچ ہٹا دیا۔انتظامیہ کا کہنا

تھا کہ مریض کے اہل خانہ اسے دیکھنے کولر ساتھ لائے اور بغیر بتائے وینٹی لیٹر ہٹا دیا جس سے اس کی موت واقع ہوئی ہے۔مریض کے مرنے کے بعد اہل خانہ ڈاکٹرز اور اسپتال انتظامیہ پر چڑھ دوڑے جس کے بعد واقع کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us