25

اہم اسلامی ملک میں پاکستانی برے حالات کا شکار،پاکستانی حکومت سے مدد کی اپیل پیر‬‮ 15 جون‬‮ 2020 | 18:48


دوحہ (آن لائن) کورونا وائرس کی وبا کے باعث قطر کی معیشت بھی بْری طرح متاثر ہوئی ہے، جس کا اثر وہاں پر موجود لاکھوں پاکستانی تارکین وطن پر بھی پڑا ہے، جن کی بڑی گنتی فیفا ورلڈ کپ پراجیکٹ اور دیگر تعمیراتی منصوبوں میں کام کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطر میں مقیم پاکستانی بہت بْرے حالات کا شکار ہو چکے ہیں۔پاکستانی مزدوروں کو کئی ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئی۔ اگر کوئی تنخواہ پر بہت زیادہ اصرار کرتا ہے تو اسے نوکری سے برخاست کر دیا جاتا ہے۔ ایک پاکستانی مزدورنے بتایا کہ وہ پچھلے تین سال سے قطر میں کام

کر رہا ہے، پہلے پہل تنخواہوں کی ادائیگی ہوتی رہی۔ مگر کورونا کی وبا کے بعد صورت حال خراب ہو چکی ہے۔نوبت یہاں تک آن پہنچی ہے کہ اسے اور اس کے متعدد پاکستانی ساتھیوں کو تین، تین ماہ کی تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں، جس کے باعث جہاں وہ خود پریشان ہیں، وہیں ان کے پاکستان میں موجود گھر والوں بھی روٹی کے محتاج ہو چکے ہیں۔ جب انہوں نے گزشتہ تین ماہ کی تنخواہیں مانگیں تو بجائے انہیں کچھ رقم دینے کے اْلٹا نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا۔ان کے پاس کھانے کی رقم بھی موجود نہیں، بھلا وہ واپسی کا ٹکٹ کیسے خرید سکتے ہیں۔ فوری طور پر وطن واپسی کے منتظر ہیں، تاہم خالی جیب ہونے کی وجہ سے وہ ٹکٹ خریدنے سے بھی محروم ہیں۔ پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے سوشل میڈیا پر حکومت پاکستان

سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں تھوڑی قیمت پر ٹکٹیں فراہم کی جائیں، تاکہ وہ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے وطن واپس جانے میں کامیاب ہو سکیں۔ قطر میں مقیم پاکستانی بہت بْرے حالات کا شکار ہو چکے ہیں۔پاکستانی مزدوروں کو کئی ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئی۔ اگر کوئی تنخواہ پر بہت زیادہ اصرار کرتا ہے تو اسے نوکری سے برخاست کر دیا جاتا ہے۔ ایک پاکستانی مزدورنے بتایا کہ وہ پچھلے تین سال سے قطر میں کام کر رہا ہے، پہلے پہل تنخواہوں کی ادائیگی ہوتی رہی۔ مگر کورونا کی وبا کے بعد صورت حال خراب ہو چکی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu