1

اہم ترین فیصلے کی گھڑی آگئی


اسلام آباد ( سی پی پی) انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کا 5 سال بعد ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو 18 جون کو سنایا جائے گا۔ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے

کی۔ پراسیکیوٹر ایف آئی اے خواجہ امتیاز نے کہا کہ قانون کے مطابق پاکستان میں کیس چلانے کی اجازت ہے، ملزمان کو سہولیات پاکستان سے ہی فراہم کی گئیں، برطانوی حکومت کو ہمارے شواہد پر صرف سزائے موت ہر اعتراض تھا جس پر یقین دلایا گیا کہ جرم ثابت ہونے کی صورت میں ملزمان کوسزائے

موت نہیں دی جائے گی، برطانوی گواہوں کے بیان قابل قبول شہادت ہیں۔پراسیکیوٹر ایف آئی اے کی استدعا پر عدالت نے ریمارکس دیئے کہ بانی متحدہ کی پاکستان میں منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم پہلے ہی دے چکی ہے آپ کارروائی شروع کریں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us