9 1

اہم رہنما تحریک انصاف میں شامل


اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کوٹلی سے مسلم لیگ نواز کے سابق امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی اور مرکزی رہنما ملک یوسف ایڈووکیٹ کا نون لیگ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اظہارِ اعتماد کیساتھ تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ۔اس سے قبل ہجیرہ سے مسلم لیگ نواز کے مرکزی نائب صدر سردار ارزش نے آلِ شریف سے اپنی سیاسی راہیں جدا کیں ۔

چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے اسلام آباد میں خصوصی ملاقات کی جس میں رکن قومی اسمبلی امجد علی خان اور تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری بھی موجود تھے آزاد جموں و کشمیر پارلیمانی بورڈ کے اراکین راجہ منصور اور قیوم نیازی سمیت دیگر بھی ملاقات میں شریک تھے ۔سابق رہنما مسلم نواز نے کہاکہ وزیراعظم عمران

خان کی قیادت اور اہلِ کشمیر کیلئے انکے ویڑن پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہیں، اپنے دورِ اقتدار میں اہلِ کشمیر کو شریف خاندان کی ظالم مودی سے قربتوں کے علاوہ کچھ میسر نہ آیا۔ملک یوسف ایڈووکیٹ نے کہاکہ بطور وزیراعظم نواز شریف نے حریت قیادت سے قطع تعلقی کرتے ہوئے مودی کے دوستوں سے روابط بڑھائے، شریف خاندان نے ذاتی کاروبار میں وسعت پر کشمیر و اہلِ کشمیر کے مستقبل کو قربان کیا، وزیراعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر تاریخی انداز میں زندہ کیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us