4

اہم رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا


لکی مروت (این این آئی) لکی مروت کے علاقہ سلمیا ن خیل سے تعلق رکھنے والے ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت اور پی ٹی آئی کے مقامی رہنماء ملک عبداللہ خان نے اپنے خاندان ودیگر ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر اے این پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ یہ اعلان انہوں نے ضلعی صدر ملک علی سرور خان کیساتھ اے این پی ہاؤس نورنگ میں خصوصی ملاقات میں کیا۔علاقے کی ممتاز نوجوان سماجی رہنماء ڈاکٹر افتخار احمد بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملک عبداللہ خان نے صدر ملک علی سرور خان کے قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے آئندہ کے لئے

ہرقسم قربانی دینے کا عزم کیا اور کہا کہ انشاء اللہ انکے خاندان ودیگر ساتھی باقاعدہ شمولیتی پروگرام میں اپنے شمولیت کا اعلان کرینگے۔ حلقہ پی کے۔93 لکی مروت کے شاخ قلی خان اور نار آبو سمند بیگو خیل یونین کونسلوں کے پارٹی ورکروں اور مشران نے ضلعی صدر ملک علی سرور سے انکے رہائشگاہ پر خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات میں ورکروں اورمشران نے ملک علی سرور خان کے قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں روایتی لنگی پہنائی اور بھر پور تعاون کرنے وہرقسم قربانی دینے کا عزم کیا۔ اس موقع پر علاقے کی تعمیر وترقی ودرپیش عوامی مسائل ومشکلات اور علاقے کی سیاسی صورت حال پر بھی تفصیلی بات چیت ہوء۔ضلعی صدر ملک علی سرور خان نے پارٹی ورکروں اور تمام مشران کا شکریہ آدا کرتے ہوئے ان کے جذبے کو سراہا اور کہا کہ قوم دیگر پارٹیوں کے جھوٹے وعدوں و دلفریب نعروں سے مزید تنگ آچکے ہیں کیونکہ بار بار آزمانے کے باوجود قوم کے منتخب نمائندوں

و پارٹیوں نے قوم کی کوء خدمت نہیں کی اور اقتدار میں آنے کے بعد قوم کو بے یارو مددگار چھوڑتے ہوئے سب اپنے زاتی مفادات کی حصول کے لئے کوشاں رہیں۔ انشاء اللہ عوامی نیشنل پارٹی اقتدار میں آکر لکی مروت کو ترقیافتہ اضلاع کی صف میں شامل کرینگے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us