13 7

اہم شخصیت نے استعفیٰ دیدیا


لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی مستعفی ہو گئے، استعفے کی کاپی وزیراعظم کو بھی بھجوا دی گئی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین روڈا راشد عزیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ چیف سیکرٹری پنجاب کو بھجوا دیا گیا، استعفے کی کاپی وزیراعظم عمران

خان کو بھی بھجوا دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین روڈا راشد عزیز کی تنخواہ بند کرکے ان کا عہدہ اعزازی بنا دیا گیا تھا، روڈا کا عبوری چیف ایگزیکٹو بھی لگایا گیا تھا، بطور چیئرمین روڈا بیوروکریسی کے افسران کے ساتھ ان کارویہ درست نہ تھا، جس پر پراجیکٹ میں شامل

اہم شخصیات کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا۔ادھر چیئرمین روڈا راشد عزیز نے اپنے استعفے کی وجوہات کو ذاتی قرار دیا ہے۔ انہوں نے اپنے استعفے میں بطور چیئرمین

روڈا کام کرنے کو مثبت تجربہ قرار دیتے ہوئے استعفے کی منظوری کے لئے تین ماہ کا نوٹس پیریڈ دیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us