2

اہم فیصلہ


سیالکوٹ()ولٹری مافیا کیخلاف وہی فارمولا اپنائیں گے جو چینی مافیا کیخلاف اپنایا، مرغی کے گوشت میں ہوشربا اضافے پر قابو پانے کیلئے وزیراعظم عمران خان کا پولٹری مافیا کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پولٹری مافیا کو ‏ریگولیٹ کرنےکا فیصلہ کر لیا ہے وہی فارمولا اپنائیں گے جو چینی مافیا کیخلاف اپنایا۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق

اعوان نے کہا کہ مہنگائی پر قابو پانے کیلئے حکومت ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کی پکڑ دھکڑ میں مصروف ہے وزیراعظم نے ‏پولٹری مافیا کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے یہاں بھی وہی فارمولہ لاگو کریں گے جو چینی ‏مافیا کے خلاف کیا۔انہوں نے کہا کہ عوام کی عید پر روایتی خوشیاں پھیکی پڑی ہیں حکومت نے لاک ڈاؤن لگا کر آپ ‏کی جانوں کو تحفظ فراہم کیا ہے روزانہ قیمتی جانوں کا ضیاع کورونا کےمہلک ہونے کی نشاندہی ‏کر رہا ہے پڑوسی ملک میں اس مہلک وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے عوام حکومتی روڈ میپ پر ‏عمل کرے اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی

جائے گی۔واضح رہے کہ لاہور اور شہر قائد سمیت ملک بھر میں عید کی آمد کے ساتھ مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔ شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سی415روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سی286روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت136روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔مختلف مقامات پر دکانداروں نے طلب اور رسد میں فرق کو جواز بناگے ہوئے سرکاری نرخنامے کی بجائی460 سی480روپے فی کلو تک فروخت جاری رکھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us