ایئرلائن نے مالی مشکلات کے باعث ملازمین کو فارغ کردیا


دبئی (ویب ڈیسک) اماراتی ایئرلائن نے مالی مشکلات کے باعث کچھ ملازمین کو فارغ کردیا، ایئرلائن کے فیصلے سے کتنے ملازمین متاثر ہوں گے، اس حوالے سے نہیں بتایا گیا، معلوم ہوا کہ ایمرئٹس ایئرلائن نے دبئی میں ٹرینی پائلٹ اور عملے کے کچھ لوگوں کو نوکری دے نکالا ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی میں واقع اماراتی ایئرلائن نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انہوں نے اپنے موجودہ

وسائل اور اخراجات کا جائزہ لینے کے بعد کچھ ملازمین کو نوکری سے نکال دیا ہے۔ترجمان اماراتی ایئرلائن کا کہنا ہے کہ ایمرئٹس ایئرلائن نے اپنی آمدن اور اخراجات میں توازن برقرار رکھنے کیلئے وسائل اور اخراجات کا جائزہ لیا۔لیکن بدقسمتی سے اپنے زبردست کام کرنے والے ملازمین کو الوداع کہنے کا فیصلہ کرنا پڑا۔ایئرلائن یہ فیصلہ مالی خسارے کو کم کرنے کیلئے کیا گیا ہے،

کیونکہ کووڈ 19 کے باعث ایمرئٹس ایئرلائن کے متعدد طیارے ایئرپورٹ پرکھڑے ہوئے ہیں۔لیکن ایئرلائن کے فیصلے سے کتنے ملازمین متاثر ہوں گے، اس حوالے سے کچھ نہیں بتایا گیا۔ تاہم غیرملکی خبررساں ادارے رائٹرزکا کہنا ہے کہ اماراتی ایئرلائن نے ٹرینی پائلٹ اور کیبن کے عملے کو ملازمت سے فارغ کردیا ہے۔ترجمان نے کہاکہ کمپنی موجودہ صورتحال کو مسلسل جائرہ لے رہی ہے،

ہم اپنے ملازمین کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات ا ٹھا رہے ہیں۔ہم اپنے ملازمین کے ساتھ اچھے طرز عمل کے ساتھ پیش آتے ہیں، اور ان کی بنیادی ضروریات کا بھی خیال رکھتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us