8 7

ایدھی مرحوم نے کیا تاریخی جملہ کہہ کر چیک جنرل ضیاالحق واپس کر دیا


لاہور (ویب ڈیسک) عبدالستار ایدھی کی مستند سوانحِ حیات ’’کھلی کتاب‘‘ کے مطابق ایدھی نے 50 کی دہائی میں سماجی خدمت شروع کر دی تھی، تاہم عوام میں سماجی بہبود کا شعور اجاگر کرنے اور فلاحی ریاست کے قیام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے انھوں نے سنہ 1962 میں بنیادی جمہوریت کے انتخابات میں حصہ لیا اور کامیاب بھی ہوئے۔1970 میں جب بھٹو روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ

لگا کر میدان میں اترے تو ایدھی نے بھی الیکشن میں قسمت آزمائی کی، لیکن ان کی سادگی اور صداقت کا پرچار لوگوں کو متوجہ نہ کر سکا اور وہ ہار گئے۔نامور خاتون صحافی فرزانہ چوہدری اپنی ایک رپورٹ میں لکھتی ہیںایدھی نے اعتراف کیا کہ سیاسی مہم جوئی ان کی غلطی تھی کیونکہ حکومت کے قریب رہ کر سماجی بہبود کا فروغ، نظام میں رہتے ہوئے نظام کی تبدیلی اور بیداری کی

تحریک یہ سارے کام قابل قدر سہی لیکن ساتھی بدعنوان ہوں تو پھر یہ ایک خواب ہی ہے۔‘ضیاالحق کی جانب سے دیا گیا پانچ لاکھ کا چیک ایدھی نے یہ کہہ کر واپس کر دیا کہ لوگوں میں خیرات دینے کا شعور اجاگر کرنا چاہتے ہیں، سرکاری گرانٹ قبول نہیں کر سکتا۔ان کی سوانح حیات پر مبنی ’’کھلی کتاب‘‘ میںصفحہ نمبر133میں لکھا ہے’’ ایدھی صاحب نے حج کے موقع پر کیسی مناسب

دعا کی تھی کہ اے خدا میری انا کو مکمل طور پر فنا کردے‘‘۔اللہ کو ایسی دعائیں بہت پسند ہے جس میں بندہ اپنے نفس پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے دعا مانگے۔ تو پھر عبد الستار ایدھی کی یہ دعاء کیونکر قبول نہ ہوتی لہذا دنیا جسے خدمت خلق کا مثالی چہرہ مانتی ہے اس نے سارے زندگی نہایت سادگی سے بسر کی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us