31 9

ایران کے شہر خمنان میں خانم نام کی ایک بزرگ خاتون نے کرونا وائرس کو شکست دیدی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار جاوید چوہدری نے کہا ہے کہ ایران کے شہر خمنان میں خانم نام کی ایک بزرگ خاتون نے کرونا وائرس کو شکست دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی جاوید چودھری نے کہا ہے کہ اس خاتون کے جسم سے کرونا وائرس سو فیصد تک ختم ہو چکا ہے۔ جبکہ ایران ہی کے

ایک 91 سالہ شخص نے بھی کرنا وائرس کو شکست دے دی ہے ۔دونوں بزرگ افراد نے کورنا وائرس کا علاج بھی بتا دیا ہے۔ پوری دنیا کا میڈیا ان افراد کو انٹر ویو کر رہا ہے۔ بزرگ خاتون اور مر دنے بتایا جب ہمیں پتہ چلا کہ ہم کرونا وائرس میں مبتلا ہیں اور ہم اس اسٹیج میں جس میں مریض ہر صورت میں مر جاتا ہے ، تو ہم نے سب سے پہلے یہ فیصلہ کیا کہ ہم کم از کم اس کرونا وائرس کی وجہ سے نہیں مریں گے، ہم روز اسپتال کے بستر پر لیٹ کر یہ سوچتےرہتے تھے کہ ہم نے ہر مشکل کو شکست دینی ہے ، ہم عالمی جنگوں میں زندہ رہے ،اور ہر قسم کا انقلاب بھی بھگت لیا ، یہ کرونا کیا چیز ہے ؟ہمارے اس فیصلے نے ہمیں زندہ بھی رکھا اور صحت یاب بھی کر دیا ۔جبکہ دوسرا یہ کہ اللہ سے رابطہ کرنا چاہیے وہ سپریم ہے تمام بیماری سے صحت یابی دینے والا ہے۔کرونا وائرس سے بچنے کے صرف دو طریقے ہیں ایک انسان فیصلہ کر لے میں کم از کم کرونا سے نہیں ہاروں گا ، دوسرا اللہ تمام بیماریوں سے سپریم ہے ، پھر دیکھو کرونا وائرس کیسے فرار ہوتا ہے ۔ جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ بزرگ افراد کو کورنا وائرس کے بچاؤ کیلئے زیادہ احتیاط برتنی چاہیے ، ان کا کہنا ہے کہ اگر آپ کسی مرض میں مبتلا ہیں تو کورونا وائرس جان لیوا بھی ہو سکتا ہے ۔ اس لئے عالمی ادارہ صحت نے بھی بزرگ افراد کو اس وائرس سے بچنے کی تلقین کی ہے۔تاہم ایران کے دو بزرگوں نے کرونا وائرس کو شکست دے کر پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ۔ دونوں کی عمریں بالترتیب103 اور91 سال ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us