4

ایسا اعزاز جو عمران خان کے پاس بھی نہیں


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابراعظم بحیثیت کپتان ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ بابر اعظم پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان بن گئے ہیں جنہوں نے اپنے پہلے 4 ٹیسٹ میچوں میں فتح حاصل کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2020ء میں بابراعظم کو ٹیسٹ

کرکٹ کی کپتانی سونپی تھی۔ بابراعظم نے پہلی بار جنوبی افریقہ کیخلاف دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کی تھی۔انہوں نے بطور ٹیسٹ کپتان پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو کراچی میں شکست دی تھی اور پھر راولپنڈی ٹیسٹ جیتا ۔

ان کی قیادت میں پاکستان نے حال ہی میں زمبابوے کو دو ٹیسٹ میچوں میں شکست دی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی 1952ء سے شروع ہونے والی کرکٹ کی تاریخ میں یہ چھٹا موقع ہے کہ جب پاکستان نے لگاتار چھ یا اس سے زائد مرتبہ سیریز جیتی ہوں۔ان چھ سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ کےخلاف ہوم ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز ،پھر دورہ فریقہ کے

دوران جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ایک روزہ انٹرنیشنل سیریز اور زمبابوے کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ٹیسٹ سیریز جیتنا شامل ہیں۔اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم 12-2011ء میں لگاتار 13 ، 16-2015ء میں لگاتار 9 ، 02-2001ء میں لگاتار 8 اور 94-1993ء اور 18-2017ء میں لگاتار چھ، چھ سیریز میں کامیابیاں سمیٹ چکی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us