14 7

ایسے افراد پانچ وقت اور جمعہ کی نماز باجماعت ادا نہ کریں


ریاض(ویب ڈیسک)سعودی علماء اتھارٹی نے کہاہےکہ کرونا وائرس سے متاثر شخص کی نماز با جماعت میں شرکت شرعاً حرام ہے۔مقامی اخبار ’’روزنامہ جنگ ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی سینئر علماء اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی صورتحال اور اس کے پیش نظر احتیاطی اقدامات پر

غور کیاگیا۔سینئر علماء نے اجلاس میں سنت نبویﷺ کی روشنی میں نماز باجماعت اور جمعہ اجتماعات سے متعلق فیصلے کئے، کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کی نماز باجماعت اور جمعہ کی نماز میں شرکت شرعاً حرام ہے، سینئر علماء کا کہناہےکہ جن افراد کو مقررہ اداروں کی جانب سے آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت ملی ہو وہ اس کی سختی سے پابندی کرے، ایسے افراد پانچ وقت اور جمعہ کی نماز باجماعت ادا نہ کریں،جن افراد کو وائرس سے متاثر ہونے کا خوف اور خدشہ ہو وہ پنچگانہ نمازیں اور جمعہ ترک کرسکتا ہے، علماء کا کہنا تھا کہ خوفزدہ افراد گھروں میں نمازیں ادا کریں، جمعہ کی جگہ ظہر کی نماز ادا کریں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us