3 6

ایسے کسی بھی مہمان سے زندگی بھر کا تعلق توڑ دوں گی جو میری شادی میں شریک نہیں ہو گا


نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس اس وقت 120سے زائد ممالک میں پھیل چکا اور عوام خوف کے باعث گھروں میں قید ہو کر رہ گئی ہے ۔ ہر شخص اپنا بچائو کیلئے احتیاطی تدابیریں کر رہا ہے ۔ جبکہ حکومتوں کی جانب سے کسی بھی قسم کے عوامی اجتماعات سے گریز کرنے کیلئے پابندی بھی لگائی ہے ۔

تاہم سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دلہن نے اپنی شادی میںشرکت نہ کرنے والوں کو دھمکی دی ہے کہ اگر جو کوئی کرونا وائرس کے ڈر سے میری شادی میں شرکت نہیں کرے گا وہ میرے لیے مرگیا ۔ امریکا کی رہائشی خاتون دلہن نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ’’ایسے کسی بھی مہمان سے زندگی بھر کا تعلق توڑ دوں گی جو میری شادی میں شریک نہیں ہو گا ۔ جبکہ دلہن کی شادی آئندہ ماہ میںہو گی جس کی تیاریاں مکمل کر دی گئیں ہیں ۔ دلہن ریڈ اٹ نے پوسٹ میں لکھا کہ ’میں نے مہمانوں کی آمد کیلئے ہزاروں ڈالر خرچ کیے ہیں اگر ایسے میں کوئی مہمان کرونا وائرس کا بہانہ بنا کر نہیں آتا تو وہ میرے لیے مر گیا ۔ پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ جوابات دیئے کہ بی بی یہاں جوش نہیں بلکہ ہوش دکھائو اگر واقعہ چاہتی ہو کہ مہمان تمہاری شادی میں شرکت کریں تو اپنی شادی کچھ روز کیلئے ملتوی کر دو ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us