9 2

ایف آئی اے میں سینکڑوں نئی اسامیوں پر فوری بھرتیوں کا اعلان


اسلام آباد(آن لائن) ایف آئی اے میں ملک بھر سے اعلی عہدوں پر بھرتی کے لئے فہرست وفاقی وزارت داخلہ کو بھیج دی گئی ۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اکائونٹنٹ جنرل ریونیوز اسلام آباد کو ہدایت کی گئی ہے کہ ایف آئی اے میں 1257 نئی آسامیوں پر فوری بھرتیاں کی جائیں گی۔ ان آسامیوں میں ’’ اے ڈی ڈی ایل ، ڈی جی بنیادی سکیل 21 کی ا یک آسامی ، ڈائریکٹر بنیادی سکیل

20 کی 7 آسامیاں ، اے ڈی ڈی ایل ڈائریکٹر بنیادی سکیل 19 کی 4 آسامیاں ، ڈپٹی ڈائریکٹر بنیادی سکیل 18 کی 28 آسامیاں اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی ایس 17 کی 56 آسامیاں ، پرائیویٹ سیکرٹری بی ایس ، 17 کی 3 آسامیاں ، اے پی ایس بی ایس 16 کی 7 آسامیاں ، سپرنٹنڈٹ بی ایس 16 کی 15 آسامیاں ، انسپکٹر بی ایس 16 کی 97 ، اسسٹنٹ بی ایس 15 کی 10 ، سب انسپکٹر بی ایس 14 کی 10 ،

ڈی ای او بی ایس 12 کی 12 ، یو ڈی سی کی 11 ، اے ایس آئی کی 252 ، ایل ڈی سی کی 14 ہیڈ کانسٹیبل کی 159 ، ڈرائیور ہیڈ کانسٹیبل کی 4 ، کانسٹیبل کی 373 ، کانسٹیبل ڈرائیور کی 14 ، نائب قاصد کی 27 ، سویپر کی 22 اور چوکیدار کی 10 آسامیاں شامل ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us