13 9

ایف آئی اے کے ہاتھ بڑے ثبوت لگ گئے، تہلکہ خیز انکشافات


لاہور (نیوز ڈیسک ) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کی جانب سے شوگر ڈیلرز کے گھروں پر چھاپوں کے دوران شوگر مافیا کے بڑے مالیاتی فراڈ، جعلسازی

اور منی لانڈرنگ کے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ایف آئی اے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شوگر مافیا کی جانب سے مصنوعی قلت اور سٹہ بازی کے ذریعے چینی کی قیمت کو مسلسل بڑھایا جا رہا ہے، ایک سال کے دوران چینی کی

مل قیمت کو 70 سے 90 روپے تک بڑھایا گیااوراس سے سٹہ مافیا نے ایک سال کے دوران 110 ارب روپے کمائے۔ سٹے بازی کی کمائی کو چھپانے کیلئے جعلی خفیہ اکاؤنٹس بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سٹہ بازوں کو تمام بڑے شوگر گروپس کی پشت پناہی

حاصل ہے۔ ترین گروپ، شریف گروپ ، الائنس، المعیز تھل اور حمزہ گروپ سٹہ بازوں کی پشت پناہی میں شامل ہیں۔ ایف آئی اے نے 32 موبائل فونز اور لیپ ٹاپس سے شواہد حاصل کرلیے ہیں جس سے یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ شوگر مافیا کی جانب سے رمضان المبارک میں بھی چینی کی قیمتیں بڑھائی جانی تھیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us