4 4

ایف اے ٹی ایف کا ابتدائی اجلاس پیرس میں شروع


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے یا نہ نکالنے کا جائزہ لینے کے لیےایف اے ٹی ایف کا ابتدائی اجلاس پیرس میں شروع ہوگیا ہے جبکہ باضابطہ اجلاس آج شروع ہوگا جو اکیس فروری تک جاری رہے گا۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) اجلاس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے یا برقرار رکھنے سے متعلق فیصلہ ہوگا،5 روزہ اجلاس میں پاکستانی حکام کی طرف سے اٹھائے جانیوالے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا اور حافظ سعید کی سزا کے بعد ہونیوالی پیشرفت کے تناظر میں گرے لسٹ کے حوالے سے پاکستان کو مدد ملے گی،اجلاس میں وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک کے حکام بھی شریک ہوں گے۔پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ایکشن پلان پر ٹھوس پیشرفت کے ذریعے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خطرات پر قابو پایا گیا ہے،27 پوائینٹس میں سے14 پر مکمل عملدرآمد کیا جاچکا ہے اور صرف دو پوائنٹس پر عملدرآمد نہیں کیا جاسکا جبکہ باقی ماندہ11 پوائنٹس پر جزوی عملدرآمد کیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us