8

ایلفی سے جوڑی گئی کھال والا دنبہ


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قربانی کے ایسے جانور توآپ نے اکثر دیکھے ہوں گے جن کے ٹوٹے ہوئے سینگ یا دانت ایلفی سے جوڑ کر انہیں آگے بیچ دیا گیا ہو، گزشتہ عیدوں پر ایسے واقعات بھی سامنے آئے جب کسی بکرے کی ٹانگ ہی ایلفی سے جوڑ کر انہیں بیچنے کی کوشش کی گئی ہو لیکن بکرے کے لنگڑانے کی وجہ سے

واردات پکڑی جاتی تھی۔اس بار تو قربانی کے جانور کی ایک انوکھی ویڈیو سامنے آئی جس میں ایک دنبے کی کھال ایلفی سے جوڑ کر اسے آگے بیچ دیا گیا۔اس دنبے کی عمر کم تھی اور اسے زیادہ عمر کاظاہر کرنے کیلئے اس کے جسم پر کسی دوسرے دنبے کی کھال ایلفی سے لگاکر کر آگے کسی کو بیچ کر چونا لگادیا گیا۔دنبہ

خریدنے والا جب دنبہ خرید کر گھر آیا تو گھر میں اسکی کھال اترنا شروع ہوگئی ، دنبے کے اوپر لگائی گئی کھال کا رنگ کچھ اور تھا یعنی براؤن تھا جبکہ کھال کے نیچے دنبہ کالے رنگ کا برآمد ہوا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us