15 4

ایل این جی کیس گلے کی ہڈی بن گیا


اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایل این جی کیس میں ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کو کل نیب دفتر میں طلب کر لیا گیا۔ ان کے بیٹے عبداللہ شاہد کو بھی کل پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی کو ضمنی ریفرنس پر سوال نامہ دیا جائے گا۔نیب کے تیار کردہ سوالنامہ میں جو سوالات شامل کئے گئے ہیں۔ ان میں، نیب اکاونٹ میں اربوں روپے کی ٹرانزیکشنز کس مد میں ہوئیں۔ ٹرانزیکشنز ایل این جی معاہدوں کے دوران ہوئیں، جسمانی ریمانڈ کے دوران جن سوالات کے

جواب نہیں دیے گئے وہ بھی دیں سمیت دیگر شامل ہیں۔ نیب نے ایل این جی کیس میں عبوری ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر رکھا ہے ۔جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ایل این جی ریفرنس اختیارات کے غلط استعمال پر بنایا گیا۔ ‎ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی سمیت نو ملزمان نامزد ہیں۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی اور ان کے بیٹے کو نیب راولپنڈی میں کل طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نیب شاہد خاقان اور ان کے بیٹے سے مبینہ اکاؤنٹ ٹرانزیکشنز کے بارے میں سوالات کرے گا، اکاونٹ میں ٹرانزیکشنز مبینہ طور پر ایل این جی معاہدوں کے دوران ہوئی تھیں۔

ذرائع کے مطابق نیب شاہد خاقان عباسی سے ایل این جی اسکینڈل کے حوالے سے وہ پرانے سوالات بھی کرے گا جن کے جواب نہیں ملے تھے۔ نیب نے اختیارات کے غلط استعمال پر شاہد خاقان عباسی کے خلاف عبوری ریفرنس عدالت میں دائر کر رکھا ہے ۔ ‎شاہد خاقان عباسی سمیت 9 ملزمان کے نام ایل این جی کیس میں ای سی ایل میں شامل ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us