work 1 262

ایم کیوایم کو ایک اور وزارت ملنے والی ہے ممکنہ وزیر کا نام جان کر آپ بھی بے حد حیران ہوجائیں گے


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) خالد مقبول صدیقی کو وزرات آئی ٹی کا قلمدان دیے جانے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کو ایک اور وزرات ملنے کا انکشاف ہو گیا ۔ ایم کیو ایم رہنما نے بتایا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کی وزرات بھی ایم کیوایم پاکستان کو ملنے والی ہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے کہاکہ گزشتہ روز وزیراعظم سے کراچی کے

مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی ہے، کس کولالی پاپ دیا ہے مجھے معلوم نہیں البتہ وزیراعظم نے ہمیں کوئی لالی پاپ نہیں دیا۔ایم کیوایم رہنما کا کہنا تھاکہ سمندر پار پاکستانی کی وزارت ایم کیو ایم کو ملے گی اور تیسری وزارت کے لیے امین الحق کا نام ہے۔ایک سوال کے جواب میں عامر خان نے کہا کہ بارہ مئی کے مقدمات سے ایم کیو ایم کا کوئی تعلق نہیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us