12 86

ایم کیو ایم لندن صرف لندن اور جنوبی افریقہ میں ہی نہیں ہے بلکہ پاکستان کے کس بہترین دوست اسلامی ملک بھی قائم ہوگئی پاکستانیوں کی حیرت کے مار ے آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی


کراچی (آ ئی این پی)ابراہیم حیدری سے گرفتاریاسین عرف چھوٹا ڈان ٹارگٹ کلر نے اہم راز اگل دیے اور بتایا سعودی عرب میں مقیم مطلوب ٹارگٹ کلرعالم بنگالی ہدایتیں اور سہولتیں دیتا تھا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ لندن کے جنوبی افریقہ کے بعد سعودی عرب کے سیٹ اپ کا انکشاف ہوا، ابراہیم حیدری سے گرفتار یاسین عرف چھوٹا ڈان ٹارگٹ کلر نے اہم راز اگل دیے۔پولیس کا کہنا ہے ملزم متحدہ لندن کے ٹارگٹ کلر

عالم بنگالی کےلیے کام کرتارہا اور یاسین عرف چھوٹاڈان سانحہ چکراگوٹھ کے بعد سعودی عرب فرارہوا، سعودی عرب میں مقیم مطلوب ٹارگٹ کلرعالم بنگالی نے ملزم کوسہولتیں دیں۔ملزم نے قتل اور اغواسمیت 14 وارداتیں کیں اور متحدہ لندن سے علیحدگی کے بعدپی ایس پی میں شمولیت اختیارکی جبکہ 2010 میں کورنگی روڈ پر کلاشکوف سے پولیس پر فائرنگ کا بھی اعتراف کیا۔پولیس کے مطابق ملزم کوسعودی عرب سے عالم بنگالی ہدایتیں دیتا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us