1 1

ایم 9موٹر وے پر لرزہ خیز حادثہ ۔۔ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما انتقال کر گئے ، 2رہنما شدید زخمی


اسلام آباد (ویب ڈیسک )ایم 9موٹر وے پر لرزہ خیز حادثہ ۔۔ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما انتقال کر گئے ، 2رہنما شدید زخمی ۔۔۔ ایم 9 موٹروے پر ٹریفک حادثہ،تحریک انصاف کا رہنما جاں بحق، جاں بحق ہونے والے شخص حکمراں جماعت کا ضلعی رہنما تھا، حادثے میں تحریک انصاف کے 2 رہنما زخمی بھی ہوئے۔ نجی ٹی وی چینل کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق ایم 9 موٹروے پر ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔

ایم 9 موٹروے پر ٹریفک حادثے کے دوران 1 شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والا شخص تحریک انصاف کا رہنما تھا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کا تعلق جامشورو سے تھا جب یہ حکمراں جماعت کا ضلعی رہنما تھا۔ اسی حادثے میں زخمی ہونے والے دونوں افراد کا تعلق بھی تحریک انصاف سے ہی ہے۔ تاہم زخمی ہونے والے افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us