3

اینٹی کرپشن کی موبائل ایپ کے حیران کن نتائ


لاہور(این این آئی) اینٹی کرپشن نے 6ماہ میں 1ارب40کروڑ مالیت کی 1400کینال زمین واگزار کرالی، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن پنجاب کی موبائل ایپ سے شکایات پرکارروائی کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار صوبے کو کرپشن فری بنانے کیلئے پرعزم ہیں ، عثمان بزدارکی ہدایت پر محکمہ اینٹی کرپشن متحرک ہیں اور پنجاب میں سرکاری اراضی پرقابض افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہے

۔اینٹی کرپشن نے 6ماہ میں1ارب40کروڑمالیت کی 1400کینال زمین واگزارکرائی جبکہ اینٹی کرپشن پنجاب کی موبائل ایپ پر 6ماہ کے دوران2809شکایات موصول ہوئیں ، شکایات پر140انکوائریاں شروع کی گئیں۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ موبائل ایپ سیشکایات پرکارروائی کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں، پنجاب میں کرپشن کے خلاف نوٹالیرنس کی پالیسی جاری رہے گی،

کرپشن کے ناسور کا خاتمہ ہماری حکومت کی ترجیح ہے۔عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ قبضہ مافیاکیخلاف بلاامتیازکارروائی کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں، قبضہ مافیا کی سرکوبی کیلئے آخری حد تک جائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us