13 4

ایک اجنبی لڑکی کے جال میں پھنس کر اس سے ملنے جا پہنچا


فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اس دنیامیں جرم کب نہیں ہوتا تھا مگر اب تو جیسے شیطان کے پیروکار اپنی مکاری و عیاری کی آخری حدوں کو چھونے لگے ہیں۔ ایسی ایسی وارداتیں سامنے آ رہی ہیں کہ جان کر انسان کو گھر سے قدم باہر رکھنے سے ہی ڈر لگنے لگے۔ کچھ اس میں قصور ان لوگوں کی سادہلوحی یا حماقت کا بھی ہے

جو ایسے چالبازوں کو اپنی مکارانہ چالیں چلنے کا موقع فراہم کر دیتے ہیں۔ ایک ایسی ہی غلطی فیصل آباد سے تعلق رکھنے والاایک نوجوان کر بیٹھا، جو ایک اجنبی لڑکی کے جال میں پھنس کر اس سے ملنے جا پہنچا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ گیا تو صحیح سلامت تھا مگر واپس آیا تو ایک گردے سے ہاتھ دھو بیٹھاتھا۔ ایک اجنبی لڑکی کے جال میں پھنس کر اس سے ملنے جا پہنچا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ گیا تو صحیح سلامت تھا مگر واپس آیا تو ایک گردے سے ہاتھ دھو بیٹھاتھا۔سٹی 42 کے مطابق زاہد نامی نوجوان کی اجنبی لڑکی گلشن بی بی سے شناسائی ہوئی تھی۔ کچھ دنوں کی بات چیت کے بعد زاہد کو گلشن سے

محبت ہوگئی اور ایک دن وہ اس کے بلانے پر اسے ملنے جا پہنچا۔ گلشن نے زاہد کا استقبال کرتے ہوئے اسے ایک مشروب پینے کو دیا لیکن اسے کیا معلوم تھا کہ یہ نشہ آور مشروب تھا۔ بس مشروب پیتے ہی وہ بے ہوش ہو گیا اور کچھ خبر نا رہی کہ اس کے بعد کیا ہوتا رہا۔ جب ہوش آیا تو پیٹ کے ایک طرف لمبا زخم نظر آ رہا تھا جس پر تازہ ٹانکے لگائے گئےتھے۔ زاہد کو اپنے جسم میں شدید درد محسوس ہو رہا تھا لیکن اس سے کہیں بڑھ کر دردناک حقیقت یہ تھی کہ اس کا گردہ نکال لیا گیا تھا۔ بدقسمت نوجوان کے پاس اب پچھتانے کے سوا کوئی چارہ نہیں، جبکہ اسے اپنے چنگل میں پھنسانے والی لڑکی اور گردہ نکالنے والے ملزمان کا تاحال کچھ اتا پتا نہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu