فیصلہ

ایک اوراہم فیصلہ


لاہور(ویب ڈیسک) تعلیمی ادارے 18 جنوری سے کھلنے سے قبل ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سکولوں میں ہفتہ صفائی منانے کا اعلان کردیا،سی ای او ایجوکیشن پرویز اخترخان کا کہنا ہے کہ سکول کھلنے سے قبل انتظامات کو سو فیصد حتمی شکل دے دی جائےگی۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہورنےسکولوں میں ہفتہ صفائی منانے کا اعلان کردیا۔اتھارٹی نے صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کی سو فیصد حاضری یقینی بنانے کی

ہدایت کر دی۔سی ای او ایجوکیشن پرویز اخترخان کے مطابق لاہور کے سکولوں میں ڈینگی اور کورونا کے حوالے سےہفتہ صفائی منایا جائے گا۔انکا کہنا تھا کہ 18 جنوری سے ہائی سکول کھولنے سے قبل انتظامات سو فیصد مکمل کرلیے جائیں گےواضح رہے کہ تعلیمی اداروں کے بعد پنجاب یونیورسٹی، یو ای ٹی، جی سی یونیورسٹی، لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اور ہوم اکنامکس یونیورسٹی کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد آن لائن کلاسز کا آغاز ہوچکا ہے،حکومتی ہدایات

اور کورونا ایس او پیز کے مدنظر تمام سرکاری جامعات یکم فروری سے آن کیمپس کلاسز کا آغاز کر یں گے گے، تمام یونیورسٹیوں کے ٹیچنگ و نان ٹیچنگ سٹاف نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ تمام ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف موسم سرما کی تعطیلات پر تھا، انتظامیہ کی جانب سے تمام ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کو کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرنےکی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us