2 1

ایک سال میں کتنی فیملیز ٹوٹ گئیں؟ پریشان کن انکشاف


ریاض (ویب ڈیسک) ایک سال کے دوران سعودی عرب میں ڈیڑھ لاکھ نکاح رجسٹر ہوئے، اسی عرصے میں 57 ہزار طلاقیں بھی ہوئیں ، ریاست میں گزشتہ برس سب سے

زیادہ شادیاں اگست کے مہینے میں ہوئیں، نکاح سب سے زیادہ نکاح الجوف میں رجسٹررڈ ہوئے اور سب سے زیادہ طلاقیں بھی اسی ریجن میں ہوئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ شماریات نے رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مملکت میں کورونا کے دوران نکاح کی شرح آٹھ اعشاریہ نو فیصد بڑھی تاہم اس دوران طلاقوں کی شرح میں

بھی 12 اعشاریہ 7 فیصد کا اضافہ ہوگیا۔محکمہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق 2020 میں سعودی عرب میں ڈیڑھ لاکھ نکاح نامے رجسٹر ہوئے، اور یہ شرح 2019 کے مقابلے میں آٹھ اعشاریہ نو فیصد زیادہ ہے، جب کہ 2019 کے مقابلے میں 2020 کے دوران طلاقوں

میں 12 اعشاریہ سات فیصد کا اضافہ ہوا ہے، اور اس دوران 57 ہزار سے زیادہ طلاق نامے جاری ہوئے۔محکمہ شماریات نے بتایا ہے کہ علیحدگیوں میں حدود شمالیہ ریجن دوسرے، حائل تیسرے، ریاض چوتھے اور مکہ مکرمہ ریجن پانچویں نمبر پر رہا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us