18 6

ایک سے زائد بیویاں رکھنے والوں کیلئے زبردست سرپرائز


کویت سٹی (ویب ڈیسک) کویتی حکومت نے ناقابل یقین خوشخبری سنا دی۔ کویت میں متعدد بیویاں رکھنے والے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو کرفیو کے دوران سفر کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔کویتی خبر رساں ادارےکے مطابق شہری معلومات کے ادارے نے کہا ہے کہ ’متعدد بیویاں رکھنے والے افراد ادارے کی ویب سائٹ سے کرفیو پاس جاری کروا سکتے ہیں‘۔ادارے نے کہا ہے کہ ’ایسے شہری

جنہوں نے دوسری بیوی کا اندراج نہیں کروایا یا دوسرا عقد خفیہ رکھا ہوا ہے وہ معلومات کا اندراج کروا سکتے ہیں‘۔’ویب سائٹ میں کوائف کا اندراج کرتے ہی دوسری بیوی شہری ریکارڈ میں شامل ہوجائے گی‘۔’ایک سے دوسری بیوی کے گھر جانے کے لیے ہر مرتبہ نیا کرفیو پاس جاری کرنا ہوگا، اجرا کے بعد پاس کی مدت ایک گھنٹہ ہوگی‘۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق کویت میں متعدد بیویاں رکھنے والے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو کرفیو کے دوران سفر کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ کویتی خبر رساں ایجنسی (کونا) کے مطابق شہری معلومات کے ادارے نے کہا ہے کہ ’متعدد بیویاں رکھنے والے افراد ادارے کی ویب سائٹ سے کرفیو پاس جاری کروا سکتے ہیں‘۔ ادارے نے کہا ہے کہ ’ایسے شہری جنہوں نے دوسری بیوی کا اندراج نہیں کروایا یا دوسرا عقد خفیہ رکھا ہوا ہے وہ معلومات کا اندراج کروا سکتے ہیں‘۔’ویب سائٹ میں کوائف کا اندراج کرتے ہی دوسری بیوی شہری ریکارڈ میں شامل ہوجائے گی‘۔ ’ایک سے

دوسری بیوی کے گھر جانے کے لیے ہر مرتبہ نیا کرفیو پاس جاری کرنا ہوگا، اجرا کے بعد پاس کی مدت ایک گھنٹہ ہوگی‘۔’دن میں دو کرفیو پاس جاری ہوسکتے ہیں، ایک پاس بیوی کے گھر جانے کے لیے اور دوسرا واپس آنے کے لیے جاری کیا جاسکتا ہے‘۔ ادارے نے واضح کیا ہے کہ ’اس طرح کا کرفیو پاس ہفتہ میں دو مرتبہ ہی جاری کیا جاسکتا ہے‘۔واضح رہے کہ اتوار تک دستیاب اعداد وشمار کے مطابق کویت میں کورونا کے 14850 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ اب تک ہلاک شدگان کی تعداد112 ہے۔کویت میں کورونا کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث حکومت نے 24 گھنٹے کرفیو نافذ کر رکھا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us