5 1

ایک طرف کرونا بحران تو دوسری طرف دیامربھاشا ڈیم کی تعمیرکا کام شروع


اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایک طرف کرونا بحران تودوسری طرف دیا مر بھاشا ڈیم کی تعمیرکا کام شروع کریڈٹ کپتان کو جاتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے معاہدے پر دستخط ہوگئے، وزارت آبی وسائل کے مطابق ڈیم کا ٹھیکا چائنا اور ایف ڈبلیو او کے جوائنٹ وینچر کو دے دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ان حالات مین جب کہ کرونا نے ساری دنیا کو مفلوج کرکے رکھ دیا ہے اورپاکستان جیسا غریب ملک بھی اس کی لپیٹ میں آیا ہوا ہے ، اس دوران 442 ارب روپے کے

ساتھ تعمیراتی کام کے آغاز کو بہت سراہا جارہا ہے، اکثرملکی اورغیرملکی مبصرین اسے وزیراعظم عمران‌ خان کی بہتر حکمت عملی قراردے رہے ہیں اوراس کا کریڈٹ بھی ان کو دے رہے ہیں ۔ دوسری طرف ذرائع کے مطابق وزارت آبی وسائل کے اعلامیہ کے مطابق 442 ارب روپے کا ڈیم پارٹ کا ٹھیکا پاور چائنا اور ایف ڈبلیو او کے جوائنٹ وینچر کو دیا گیا۔ معاہدے پر بھاشا ڈیم کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عامر بشیر نے دستخط کیے۔ پاور چائنا کی جانب سے معاہدے پر چینی کمپنی

کے نمائندے نے دستخط کیے۔ دیا مر بھاشا ڈیم کے کنٹریکٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل کا کہنا تھا کہ آج کا دن ملکی تاریخی کا بڑا دن ہے کیونکہ پانچ دہائیوں بعد اتنا بڑا منصوبہ شروع ہوا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس معاہدے سے پاک چین دوستانہ تعلقات کا نیا باب شروع ہوگیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us