2

ایک عورت کے کئی شوہر


اسلام آباد (ویب ڈیسک) شادی ایک مرد اور عورت کے درمیان انتہائی ذاتی نوعیت کے تعلق کا نام ہے لیکن بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے گاؤں سرائے چولا میں شادی کا مطلب کچھ اور ہی ہے۔ یہاں ایک بھائی شادی کرتا ہے تو باقی بھی اپنی جسمانی ضرورت پوری کرنے کے لئے اسی کی بیوی سے استفادہ کرتے ہیں اور بعض اوقات تو یہ رشتہ دوستوں تک بھی پھیل جاتا ہے۔ اس گاؤں میں یہ معاملہ کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ صدیوں سے یہی رواج چل رہا ہے۔ ماہرین

سماجیات کا کہنا ہے کہ یہاں کے لوگ تاریخی طور پر لڑکیوں کی بجائے لڑکوں کوفوقیت دیتے رہے ہیں اور صرف ان کی صحت اور زندگی کے لئے تگ و دو کرتے رہے ہیں جس کا نتیجہ یہ ہوا ہے کہ اب یہاں خواتین کی تعداد خطرناک حد تک کم ہوگئی ہے۔ اب یہاں ایک مرد شادی کرتا ہے تو متعدد دیگر مرد بھی اس میں شامل ہوجاتے ہیں کیونکہ سب مردوں کے لئے علیحدہ علیحدہ بیویو ں کا حصول ممکن نہیں رہا۔مزید پڑھئیے ::پھولوں کو تازہ رکھنے کے لئے ان پر پانی چھڑکنے کا طریقہ تو عام استعمال کیا جاتا ہے لیکن ایرانی سائنسدانوں نے ایک تحقیق میں معلوم کیا ہے کہ پھولوں پر پیشاب کے چھڑکاؤ سے انہیں تازہ رکھنے

کا رودانیہ دو گنا کیا جاسکتا ہے۔آزادیونیورسٹی کرج اور یونیورسٹی آف تہران کے سائنسدانوں نے کٹے ہوئے پھولوں پر پیشاب کے اثرات جاننے کے لئے متعدد تجربات کئے۔ ان تجربات سے معلوم ہوا کہ جو پھول صرف

پانی میں رکھنے سے تقریباً ایک ہفتہ تازہ رہ سکتے ہیں انہیں پیشاب کے استعمال سے تقریباً دو ہفتے تک تازہ رکھا جاسکتا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پیشاب میں پایا جانے والا یوریا نائٹروجن فراہم کرتا ہے جو کہ پھولوں کی ڈنڈیوں میں جذب ہوکر انہیں خوراک فراہم کرتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہ طویل عرصے تک تازہ رہتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us