12 3

ایک مثالی اور ناقابل فراموش داستان کارگل کی جنگ میں بھی رقم کی گئی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے بھارت کے خلاف مختلف ادوار اور مختلف محاذوں پر چھڑنے والی جنگوں میں شجاعت ، دلیری اور سرفروشی کے ایسے ایسے جوہر دکھائے کہ دشمن آج بھی اس بے جگری اور جوانمردی کا معترف ہے۔ ایسی ایک ایک مثالی اور ناقابل فراموش داستان کارگل کی جنگ میں بھی رقم کی گئی ۔ پاک فوج کے ایک سابق افسر لیفٹیننٹ جنرل (ر)شاہد عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ کارگل لڑائی کے دوران البدر کے نام سے

آپریشن کیا گیا تھا جس کے تحت بھارت کی سیاچن تک رسائی کےلئے سپلائی لائن کو کاٹ دیا گیا ۔ قریب تھا کہ بھارتی فوج کی سیاچن تک رسائی بالکل ہی ختم ہوجاتی ۔اس خفیہ آپریشن کی معلومات پاک فوج کے صرف چار جرنیلوں کو تھیں جن کی قیادت سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرفکررہے تھے۔ کرنل (ر) اشفاق حسین نے اپنی کتاب witness to blunder میں لکھا ہے کہ کارگل جنگ کے دوران آرمی چیف جنرل پرویز مشرف ایک فوجی ہیلی کاپٹر پر سوار ہو کر 11کلومیٹر تک بھارتی زیر تسلط علاقے میں گئے اور وہاں موجود پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ ایک

رات گزاری۔ اس پر بھارتی فوج کے کیپٹن (ر) بھرت ورما نے ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں سٹپٹاتے ہوئے کہا تھا کہ دشمن ملک کاآرمی چیف بھارتی سرزمین کے 11کلومیٹر کے اندر گھس آیا ۔اس سے بڑھ کر بھارتی انٹیلی جنس کی ناکامی کیا ہوگی؟ بھارتی ٹی وی کو اے این آئی کو اپنے انٹرویو میں سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے کہا تھا کہ نوازشریف امریکہ سے معاہدہ کرکے جنگ بندی نہ کرتے تو بھارت کا 300مربع کلومیٹر کا علاقہ آج ہمارے پاس ہوتا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us