7 1

ایک کتے کی وجہ سے چالیس ہزارلوگ مسلمان ہوگئے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ابن حجرکے مطابق جب منگولوں نے پوری مسلم دنیاپرقبضہ کرلیااوردن بڑے دردناک دن تھےبغدادمیں خون بہہ رہاتھااورغرناطہ لٹ رہاتھاجب جامعہ نظامیہ کی لائبریری دجلہ کی موجو ں کی زدمیں تھی جب تہہ خانوں میں پانی چھوڑ دیاگیا.اورمسلمانوں نے سوالاکھ لاشیں وہاں بھی اٹھائیں.

وہ دن بڑے دردناک دن تھے.ایک منگول سردارعیسائی ہوگیااوراس نے بہت بڑااجتماع کیاابن حجرلکھتے ہیںکہ اس بدبخت عیسائی بادشاہ نے دریدہ دہنی کرتے ہوئے حضوراکرم ؐ کی شان میں گستاخی کی تواس بڑے اجتماع کے اندرایک بھی مسلمان نہیں تھا.توجب وہ حضوراکرم ؐ کے خلاف بھونکا تو پاسبندھاہواایک کتاجوش میں آگیااوروہ زورزورسے بھونکنے لگاسب نے اسے کہاکہ تومسلمانوں کے نبیؐ کے خلاف بولاہے اس لیے یہ کتا زورزورسےبھونک رہاہے. تواس نے کہاکہ نہیں نہیں

یہ ویسے ہی بڑاغیرت مندہےمیں نے ہاتھ سے اشارہ کیاتویہ سمجھاکہ مجھے مارنے لگاہےاس وجہ سے غیرت میں آیاتواس نے دوبارہ حضوراکرم ؐ کی شان میں گستاخی کرناشروع کردی اتنامجمع تھالیکن اس میں سے کوئی بھی حضوراکرم ؐ کاغلا م نہیں تھاتوتاریخ نے بتایاہے کہ وہ کتاایک دم رسہ توڑ کرجھپٹ کرشیرکی طرح اس پرحملہ آورہوگیااوراس نے اپنے دانت اس کی گردن میں گاڑھ دئیے اورچھوڑ تب جب اس کو جہنم میں پہنچادیاابن حجرلکھتے ہیں کہ اس واقعہ کودیکھ کرچالیس ہزارلوگو ں نے اسلام قبول کرلیا.



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us