12 8

ایک ہی خاندان کے 10 افراد کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے


سجاول (این این آئی) ساحلی جاتی شھر میں ملکانی پیٹرول پمپ کے پاس رہائش پذیر شکاری برادری کے دس لوگوں نے اپنی فیملی کے ہمراہ النور ایجوکیشن کے تعاون سے مولانہ ڈاکٹر نوراحمد شاداب کے ہاتھوں کلمہ طیبہ پڑھ کر دین

اسلام قبول کر لیا، اسلام قبول کرنے کے بعد اسلامی نام انور علی شیخ، محمد عمران شیخ، زاھداں،فوزیا سمیت دیگر اسلام رکھے گئے، اسلام قبول کرنے والے معصوم بچے، عورتیں اور مرد شامل ہیں، اس موقعے پر سماجی رہنماں رسول بخش تھہیم و دیگر بھی موجود تھے، اس موقع پر اسلام قبول کرنے والوں نے کہا کے ہم آج بہت خوش ہیں کہ ہم کلمہ طیبہ کے دائرے میں آکر محمد صلی اللہ علیہ وسلم جیسے نبی کے امتی بنے ہیں اور ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں،جب اس موقع پر مسلمان ہونے والوں کی مالی مدد بھی کی گئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us