82

بارشوں کا ایک اور سلسلہ شہر میں داخل


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ لاہور میں آج دوپہر سے بارش کا سلسلہ شروع ہو گا ، وقفے وقفے سے دو روز تک بارش ہونے کا امکان ہے ، آج درمیانی اور جمعہ کو تیز بارش ہونے کاامکان ہے ۔دوسر ی جانب بارشوں سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے ۔ صوابی کے علاقے موسیٰ بانڈہ میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

 

ریسکیو ذرائع کے مطابق تمام افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوئے اور حادثے میں مزید دو افراد زخمی بھی ہوئے، زخمیوںکو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔دوسری جانب پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں کے نتیجے میں 23 افراد جاں بحق ہوئے ، مختلف واقعات میں 34 افراد زخمی بھی ہوئے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق مجموعی طور پر 110 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ، بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث 13 گھروں مکمل طور پر تباہ ہوئے۔ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور بند سڑکیں کھولنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں،پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے میں ایمرجنسی آپریشن سینٹر مکمل طور فعال ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu