بارشوں کا سلسلہ کتنے سالوں کا ریکارڈ توڑنے جا رہا ہے


اسلام آباد(ویب ڈیسک ) کورونا اور ٹڈی دل کے بعد پاکستانیوں پر ایک اور عذاب کے بادل منڈلانے لگے ، محکمہ موسمیات نے خبطردار کیا ہے کہ آج سے شروع ہونے والا مون سون کا سلسلہ پچھلے مون سون سے زیادہ طاقت ور ہے اور یہ ملک میں سیلاب کی صورت حال پیدا کردے گاتفصیلات کے مطابق پاکستان میں محکمہ موسمیات نے رواں سال ملک بھر میں مون سون سیزن کے دوران زیادہ بارشوں کی پیش

گوئی اور سیلاب کا بھی خدشہ ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں بھی زیادہ بارشوں کے باعث دریاوں میں طغیانی آسکتی ہے۔محکمہ موسمیات میں ڈائریکٹر ڈاکٹر ظہیر احمد بابر نے بتایا کہ بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ اور پہاڑی علاقوں کے برساتی نالوں میں بھی سیلابی ریلوں کا امکان ہے۔گرمی کی شدت کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ گرمی کا پیمانہ زیادہ یا کم بارشوں سے نہیں لگایا جا سکتا۔ان کا کہنا تھا کہ اس موسم میں بارشیں بہت زیادہ ہوتی ہیں گرمی کی شدت کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ گرمی کا پیمانہ

زیادہ یا کم بارشوں سے نہیں لگایا جا سکتا۔ان کا کہنا تھا کہ اس موسم میں بارشیں بہت زیادہ ہوتی ہیں لیکن حبس کی وجہ سے گرمی کی شدت درجہ حرارت سے زیادہ محسوس ہوتی ہے۔ڈاکٹر ظہیر احمد بابر کے مطابق پاکستان میں دریائے سندھ اور دریائے کابل میں پانی کا انحصار پہاڑوں پر برف پگھلنے سے ہوتا ہے جس کی وجہ سے موسم سرما میں ان دریاوں میں پانی کا بہاو بہت کم ہو جاتا ہے۔ان کے بقول موسم گرما میں برف تیزی سے پگھلتی ہے اور دریا پانی سے بھر جاتے ہیں۔انہوں نے خبردار کیا کہ زیادہ بارشوں کی وجہ سے ان دریاوں میں طغیانی آسکتی ہے جسے قریبی علاقوں میں سیلابی ریلوں کا خدشہ ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu