7

بارشوں کی پیش گوئی، ایمرجنسی نافذ، چھٹیاں منسوخ


کراچی (این این آئی) سندھ میں بڑے پیمانے پر بارشوں کی پیش گوئی کے بعد صوبائی حکومت نے محکمہ زراعت کے تمام افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی ہے. اس ضمن میں صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہونے کہا ہے کہ بارشوں کے پیش نظر صوبے بھر میں محکمہ زراعت کے تمام افسران کی چھٹیان منسوخ کردی گئی ہیں، سندھ حکومت نے بارشوں کے پیش نظر ٹڈی دل کے خاتمے کیلیے 98 فلیڈ ٹیموں کی ڈیوٹیاں لگادی گئی ہیں. انہوں نے کہا کہ بارشیں ہونے سے ٹڈی ریگستانی علاقوں میں فصلوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے, سندھ حکومت کی

جانب سےسے متاثرہ فصلوں پر اسپرے مہم جاری ہے، 24 گھنٹوں میں صوبے کے 12 متاثرہ اضلاع میں 8448 ہیکٹرز پر اسپرے کرکے ٹڈی دل کا خاتمہ کیا گیا, سندھ میں 63 لاکھ 50 ھزار سے زائد فیلڈ ٹیموں نے سروے کیا اور 27 ھزار 433 ہیکٹرز پر اسپرے کرچکی ہیں. اسماعیل راہو کا کہنا تھا کہ بدین، گھوٹکی، خیرپور، سانگھڑ، نوشہروفیروز، سکھر، SBA، کشمور، ٹنڈواللہیار، مٹیاری، دادو اور جامشورو میں کیا گیا ہے, سندھ کی عوام منتظر ہے کہ وفاق ٹڈی دل کہ خاتمے کیلیے کب عملی اقدام کریگی, بارش پڑنے کے بعد نرم زمین پرٹڈی دل 1 اسکوائر میٹر تک ایک ھزار انڈے دے سکتی ہے, تیز بارشیں ٹڈیون کی افزائش کیلیے ریگستانی علاقوں میں سازگار ماحول پیدا کرتی ہیں.صوبائی وزیرنے کہا کہ محکمہ

زراعت کی ٹیمیں دن رات کام کررہی ہیں, ریگستانی علاقوں میں سروے ٹیمیں الرٹ ہیں, سروے اور مانیٹرنگ بھی کی جارہی ہے, عمران خان کو اگر سیر سپاٹوں سے فرست ملی ہو تو ٹڈی دل پر بھی ایکشن لیں, وفاقی حکومت نے ابھی تک سندھ میں فضائی اسپرے شروع نہیں کیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us