21 4

بارش ہونے کے بعد سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ


پشاور(این این آئی) پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش ہونے کے بعد سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا جبکہ کئی علاقوں میں سرد ہوائیں چلنے لگیں۔ خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقو ں میں بارش ہوئی جبکہ پہاڑی علاقوں پرژالہ باری بھی ریکارڈ کی گئی جس سے موسم پھر سرد ہونے لگا۔ محکمہ موسمیات کے مطا بق صوبے کے میدانی علاقوں اور جنوبی اضلاع سمیت کئی مقامات پر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ ملاکنڈ،ہزارہ، پشاور، مردان اور کوہاٹ ڈویژن میں موسلادھار بارش کے ساتھ ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی، ان کے مطابق بارش اور ژالہ باری کا یہ سلسلہ آج بھی مختلف علاقوں میں جاری رہیگا۔ پی ڈی ایم اے نے تیز بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں اورمتعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو جاری مراسلہ کیا ہے کہ وہ بارشوں کیلئے الرٹ رہیں اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے انتظامات کریں،پی ڈی ایم اے نے پہاڑی علاقوں میں سیاحوں کو بھی غیر ضروری سفر سے اجتنا ب کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us