34 8

بارہ کہو کو مکمل سیل کرتے ہوئے شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کر


اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت کے علاقے بارہ کہو میں کرونا مریضوں کی تعداد میں اضافے کے باعث بارہ کہو کو مکمل سیل کرتے ہوئے شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جبکہ علاقے کی ذمہ داری پاک فوج کے سپرد کی گئی ہے، شہریوں کو گھروں میں رہنے کے متعلق اعلانات بھی کئے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد، پولیس اور پاک فوج کی مشترکہ ٹیمیں تعینات کر دی گئی ہیں۔ بارہ کہو کے علاقے کوٹ ہتھیال میں 6 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس پر کوٹ ہتھیال کی دو مساجدکو سیل کر کے کوٹ ہتھیال کو قرنطینہ میں تبدیل کر دیا گیا تھا بعداازاں بارہ کہو میں مزید سات کیس سامنے آنے پر بارہ کہو کا مکمل علاقہ سیل کر دیا گیا یے، بارہ کہو کے داخلی و خارجی راستوں پر پاک فوج، پولیس اور انتظامیہ کی ٹیمیں تعینات کر کے کسی بھی شہری کو اندر اور باہر آنے جانے سے روک دیا گیا ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو راشن کی ترسیل یقینی بنانے کے لئے بھی اقدامات کئے جا رہے ہیں دوکانداروں کے لئے انتظامیہ کی جانب سے جاری ایس او پیز کے تحت بارہ کہو کے اندر دوکانیں کھلی رہیں گی اور انتظامیہ کی نگرانی میں گاڑیوں میں راشن دوکانوں تک پہنچایا جائے گا جہاں سے شہری اپنے گھروں کے لئے راشن خرید سکیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us