22

باڈر پر بیٹھے کسی فوجی کو لاوارث سمجھنے کی غلط فہمی نہ کرنا


راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف کا ایرانی فوج کے سربراہ سے ہوئے رابطہ کے دوران سرحدی علاقے میں پاک فوج پر ہوئے حملے پر تحفظات کا اظہار، منگل کے صبح جنرل قمر باجوہ نے میجر جنرل باقری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، پاک ایران سرحد پر باڑ لگانے کے عمل کے آغاز سے متعلق آگاہ کیا، سرحد پر چوکیوں کو مزید فعال بنانے پر زور دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر

جاوید باجوہ نے ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد حسین باقری سے ٹیلفونک رابطہ کیا جس میں پاکستانی سیکورٹی فورسز پر حالیہ دہشت گرد حملے پر تشویش کا اظہار کیا جس میں پاک ایران سرحد کے قریب 6 سیکورٹی اہلکار شہید ہوئے تھے.ٹیلیفونک رابطے میں دونوں کمانڈرز نے سرحد کے دونوں اطراف حفاظتی اقدامات بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان نے سرحد پر باڑ لگانا شروع کر دی ہے لیکن سرحدی سلامتی اور

انسداد اسمگلنگ سرگرمیوں کو یقینی بنانے کے لئے باہمی تعاون کی ضرورت ہوگی جس کی آڑ میں دہشت گرد اور منشیات کے سمگلر بھی اپنی سرگرمیاں جاری رکھتے ہیں۔دونوں کمانڈرز نے کووڈ۔19 پر بھی تبادلہ خیال کیا اور ایسے مسائل کو حل کرنے کے لئے بارڈر ٹرمینلز کو بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ آرمی چیف نے سرحد پر چوکیوں کو مزید فعال بنانے پر بھی زور دیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us