40 1

بجلی اور گیس کی قیمتیں مزید بڑھنے کا امکان،


اسلام آباد(این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ایک مرتبہ پھر گیس اور بجلی کی قیمتیں بڑھائے کا مطالبہ کیا ہے۔آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے پاکستان سے ایک مرتبہ پھر ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے پاکستان پر بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کے لیے زور دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے گردشی قرضے کم کرنے

 

کے لیے اقدامات پر زور دیا ہے۔ اس کے علاوہ بجلی کے نقصانات کم کرنے کے لیے اقدامات پر بھی زور دیا ہے۔آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ نیپرااور اوگرا کو نرخوں کے بارے میں فیصلوں کے لیے زیادہ سے زیادہ خود مختاری دی جائے۔علاوہ ازیں آئی ایم ایف کی جانب سے معاشی اور ٹیکس اصلاحات پر عملدرآمد یقینی بنانے پر بھی زور دیا گیا ہے جب کہ جولائی تا ستمبر کی سہ ماہی کے ٹیکس کا ہدف ہر صورت حاصل کرنے کا کہا گیا ہے۔ آئی ایم ایف نے جولائی تا ستمبر کی سہ ماہی میں 1 ہزار ارب سے زائد ٹیکس جمع کرنے مطالبہ کیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us