39 2

بجلی کمپنیوں کی نااہلی اور بد انتظامی سے گردشی قرضے میں مزید اضافہ،قومی خزانے کو اربوں روپے کا ٹیکہ،


اسلام آباد (این این آئی) بجلی کمپنیوں کی نااہلی اور بد انتظامی سے گردشی قرضے میں مزید اضافہ ہوگیا،بجلی کمپنیوں نے ایک سال میں قومی خزانے کا 171ارب روپے سے زائد کاٹیکہ لگادیا۔ نیپرا دستاویز کے مطابق 2018-19میں ایک بھی کمپنی واجبات کی وصولی کا ہدف حاصل نہ کرسکی،نیپرا نے کمپنیوں کی ناقص کارکردگی کا بھانڈا پھوڑدیا۔ دستاویز کے مطابق کیسکو نے ایک سال میں قومی خزانے کو 57ارب 76 کروڑ روپے سے زائد کا چونا لگایا،2018-19میں کیسکو کی واجبات وصولی کی شرح 24.4فیصد رہی۔نیپرا دستاویز کے مطابق آئیسکو 21 ارب81 کروڑ فیسکو 18، سیپکو حیسکو15,15ارب روپے کی وصولی میں نناکام رہیں۔نیپرا دستاویز کے مطابق کے ا

 

لیکڑک نے واجبات کی عدم وصولی سے قومی خزانے کو 16ارب 88 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا،تقسیم کارکمپنیوں کی واجبات وصولی کی اوسط شرح 89.26فیصد رہی، نیپرا نیواجبات کی عدم وصولی کی شرح کو الارمنگ قراردے دیا، دستاویز کے مطابق واجبات کی عدم وصولی گردشی قرضے کی شرح میں مسلسل اضافے کی ایک بنیادی وجہ ہے، آئیسکو کی جانب سے واجبات کی عدم وصولی کی شرح حیران کن ہے،سیپکو اور حیسکو کو ریکوریز کی شرح بڑھانے کی ضرورت ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us