27 16

بجلی کی میٹر ریڈنگ روک دی گئی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی کی میٹر ریڈنگ روک دی گئی، یونٹس کے مطابق اوسط بل بھجوائےجائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق لیسکو ذرائع نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچائو کیلئے میٹر ریڈنگ سٹاف کو روک دیا گیا اور اب گزشہ ماہ مارچ میںاستعمال ہونےوالے یونٹس کے مطابق صارفین کو اوسط بل بھجوائے جائیں گے ۔ذرائع کے مطابق کمپنی نے ابتدائی طور پر گھریلو صارفین کی میٹر ریڈنگ کرنے پر پابندی عائد کی ہے ، اب صارفین کو گزشتہ سال مارچ میں استعمال

شدہ یونٹس پر بلنگ کی جائے گی ۔ میٹر ریڈنگ کی وجہ ملازمین کافی مشکلات میں تھے میٹرریڈنگ کی وجہ ملازمین میں کرونا وائرس پھیلنے کی خدشات کی وجہ سے لیسکو نے تمام ملازمین کو میٹر ریڈنگ سے روکا ۔ جس کی وجہ سے واپڈا ہائیڈرو یونین نے میٹر ریڈرز کے تحفظات کمپنی اتھارٹی کے سامنےرکھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us