73

بحریہ ٹائون کراچی نے بارش کے پانی سے اپنے ڈیمز کو بھر لیا


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بحریہ ٹائون کراچی میں اپنی نوعیت کے پہلے پرائیویٹ 12چھوٹے ڈٰیمز تعمیر کئے گئے ہیں ، کراچی میں ہونیوالی حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ان ڈیمز میں 167.6ملین گیلن پانی سٹور کیا گیا ہے، ڈیمز کی وجہ سے بارشی پانی کو ضائع ہونے سے بچایا گیا ہے اور اس پانی کے ذریعے

ہونیوالی تباہی سے بھی بچائو ممکن ہوا ہے ،بحریہ ٹائون کراچی میں مزید ڈیمز بنائے جائینگے اور موجودہ ڈیمز میں پانی سٹور کرنے کی صلاحیت 275پلس ملین گیلن تک بڑھائی جائیگی ، پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر پانی کی سطح مسلسل کم ہوتی جارہی ہے ،اقوام متحدہ کے مطابق 2025کے آخر تک 1.8 بلین لوگوں کو پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنا ہوگا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu