24 12

بدلہ لینے کے لیے معشوقہ پر چھینک مار کر فرار


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بے وفائی کے شکارنوجوان نے اپنی گرل فرینڈ سے بدلہ لے لیا۔ بھارت میں کورونا وائرس کا مریض بدلہ لینے کے لیے معشوقہ پر چھینک مار کر فرار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست ہریانہ میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں نوجوان نے دھوکا دینے والی معشوقہ سے کرونا وائرس کے ذریعے بدلہ لینے کا فیصلہ کیا،بتایا گیا ہے کہ نوجوان کو اس کی گرل فرینڈ نے دھوکا دیا تھا۔ بھارتی نوجوان میں گزشتہ دنوں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد اس نے معشوقہ سے بدلہ لینے کا فیصلہ کیا اور اس پر چھینک کر فرار ہوگیا۔اس واقعے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے کیونکہ یہ وائرس ایسے ہی ایک انسان سے دوسرے میں منتقل ہوتا ہے۔پولیس کی جانب سے نوجوان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے یا نہیں اس حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us