1

برطانیہ میں اربوں روپوں سے بننے والا جہانگیر ترین کا محل


لاہور(ویب ڈیسک) برطانیہ میں اربوں روپوں سے بننے والا جہانگیر ترین کا محل ختم نہیں ہو گا۔ اطلاعات کے مطابق اس وقت ن لیگ کا میڈیا مسلسل ایسی ویڈیوز اورپوسٹیں شیئر کرکے چینی سکینڈل میں ملوث شریف خاندان کے معاملات سے توجہ ہٹانےکے لیے کوشاں ہے کہ جس کی اس سے قبل کم ہی مثال ملتی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق راشد نصراللہ نامی صارف جو کہ پہلے بھی اس قسم کی ویڈیوزاپ لوڈ کرچکے ہیں راشد نصراللہ کہتے ہیں کہ جو وہ محل دکھا رہے ہیں یہ لندن میں جہانگیر ترین کا سب سے بڑا محل ہے ،راشد نصراللہ کہتے ہیں کہ 12 ایکڑپرمشتمل محل ہے اور اس کی قیمت وہ 200 کروڑ روپے بتاتے ہیں‌۔ یاد رہے کہ

راشد نصراللہ نے چند دن پہلے بھی ایک ویڈیو شیرکی تھی جس کی بعد میں تصدق نہ ہوسکی ، یہ ویڈیو بھی وہ شیئر کررہےہیں لیکن فی الحال اس کی ابھی تصدیق نہیں ہوسکی کہ یہ فارم جہانگیتر ترین کا ہے ،یا نہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us