1

برطانیہ میں سیاسی پناہ لینا انتہائی آسان


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اخبار ”دی ٹیلیگراف“کے مطابق برطانیہ میں مقیم ایک لیبیا نژاد شہری کے کیس نے برطانوی امیگریشن قوانین سے متعلق ایک بڑا تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔ یہ شخص ، جس کا نام صرف HUبتایا گیا ہے ، 1981میں ایروناٹیکل انجیئرنگ کی تعلیم کے لیئے برطانیہ آیا اور پھر

یہیں کا ہوکر رہ گیا ۔ گزشتہ تین دیہائیوں کے دوران یہ شخص 70سے زائد جرائم کامرتکب ہوا اور برطانوی ہوم آفس نے اسے ملک بدر کرنے کی بارہا کوشش کی لیکن شراب نوشی کی عادت نے اسے برطانیہ میں قیام سے محروم نہیں ہونے دیا ۔ اس شخص کا موقف ہے کہ وہ عادی شراب نوش ہے اور اگر اسے لیبیا واپس بھیجا گیا تو وہاں کے قانون کے مطابق وہ سخت ترین سزا کا مستحق ہوگا۔ برطانوی عدالت کا کہنا ہے کہ اس شخص کو برطانیہ میں اپنی فیملی کے ساتھ رہنے کا حق ہے اور شراب نوشی کی بناءپر لیبیا واپس نہ جانے کا اس کا موقف

بھی تسلیم کرلیا گیا ہے۔ دوسری جانب برطانوی امیگریشن حکام اس فیصلے سے سخت نالاں ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا مطلب یہ ہے کہ شراب نوشی کا سہارا لے کر کوئی بھی شخص برطانیہ میں تا عمر قیام سے لطف اندوز ہوسکتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us