work 1 305

برطانیہ نے بھی پاکستانیوں کو نئے پاکستان کی خوشخبری سنا دی برطانوی وزیرداخلہ کا ایسا بیان جاری کہ ہر کوئی چونک گیا


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی، پاکستان اور برطانیہ ترقی و خوشحالی کے سفر میں مضبوط شراکت دار ہیں۔ منگل کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے برطانوی وزیرداخلہ ساجد جاوید نے ملاقات کی۔ عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی، پاکستان اور برطانیہ ترقی و خوشحالی کے

سفر میں مضبوط شراکت دار ہیں، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا، تعلیم و صحت اور قانون کی حکمرانی کے پروگرام میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ساجد جاوید نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں کمی خوش آئند ہے، دہشت گردی اور انتہا پسندی ہم سب کا مشترکہ چیلنج ہے، پنجاب حکومت کے ساتھ باہمی تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں، مجھے خوشی ہے کہ پنجاب حکومت محنت کے ساتھ کام کر رہی ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us