break

بریکنگ نیوز۔۔سابق امریکی صدر انتقال کر گئے


واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)انتہائی اہم خبر۔۔ سابق امریکی صدر جارج بش سینئیرانتقال کر گئے۔ جارج بش سینئیر نے 94 برس کی عمر میں انتقال کیا۔جارج بش سینئیر کی وفات کی تصدیق ان کے صاحبزادے جارج بش ڈبلیو نے کی۔جارج بش امریکا کے 41 صدر رہ چکے

ہیں۔وہ 1989 سے 1993 تک اس عہدے پر فائزہ رہے۔بش سینئیر اس سے قبل 1981 سے 1989تک صدر رونالڈ ریگن کے نائب صدر بھی رہ چکے ہیں۔1976 تا 1977میں جارج بش سینئیر سینتڑل انٹیلی جن ڈائیریکٹر کے عہدے پر فائز رہے جب کہ 1971 تا 1973تک انہوں نے اقوام متحدہ میں امریکی مندوب کے فرائض سر انجام دئیے۔جارج بش سینئیر نے 4 دہائیوں سے جاری سرد جنگ کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔چار دہائیوں سے جاری سرد جنگ کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے سویت یونین کے ٹوٹنے پر ایٹمی خطرات کم کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us