BREAK

بریکنگ نیوز۔۔پاکستانی روپے نے ڈالر کے پرخچے اڑا دیے ،،دھماکہ دار خبر آ گئی


کراچی (مانیٹرنگ ٖڈیسک)آج کی انتہائی اہم خبر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کا 134 روپے پر لین دین شروع ہو گیا۔ دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر مستحکم رہا اور اس کے نرخ 133 روپے 99 پیسے رہے۔سٹاک مارکیٹ کاروبار کے دوران

202 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی، جس کے بعد 100 انڈیکس 41 ہزار 457 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر مستحکم رہا اور 133 روپے 99 پیسے پرٹریڈ ہوتا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے سستا ہو ا جس کے بعد ڈالر کی 134 روپے پر ٹریڈ نگ ہوتی رہی۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ میں 1 ارب ڈالر آنے کی اطلاعات کے باعث روپے کی قدر میں مزید اضافہ متوقع ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us