elec

بریکنگ نیوز الیکشن کمیشن نے وزیراطلاعات فواد چودھری اور وزیر پٹرولیم غلام سرو ر خان کو نوٹس جاری کر دیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری اور وزیر پٹرولیم غلا م سرور خان کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔جی ٹی وی چینل”ہم نیوز“ کے مطابق الیکشن کمیشن نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری اوروزیر

پٹرولیم سرور خان کو نوٹس جاری کر دیا ،دونوں وفاقی وزرا کو نوٹس الیکشن کمیشن کی جانب سے ریٹرننگ آفیسر حلقہ پی پی 27 خورشید عالم نے جاری کیے ہیں،نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فواد چوہدری اور غلام سرور نے حلقہ پی پی 27 میں ترقیاتی کاموں کا اعلان اور افتتاح کیا ہے جبکہ یہاں 14 اکتوبر کو ضمنی انتخاب ہو رہا ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں کے اعلان اور افتتاح کے ذریعے الیکشن پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی گئی ہے،ضمنی الیکشن کے دوران کوئی وزیر، سرکاری عہدہ دار یا منتخب نمائندہ انتخابی مہم میں حصہ نہیں لے سکتا،دونوں وفاقی وزرا کو نو اکتوبر کو صبح گیارہ بجے الیکشن کمیشن کے دفتر میں طلب کر لیا گیا ہے،ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے سیکرٹری صوبائی الیکشن کمیشن کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us